اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دبئی میں دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے

دنیا کے علاقے الخوانیج میں پہلا قران پارک جہاں قران مجید میں ذکر شدہ نعمتوں کی عکاسی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.۔یوں تو ہر سو خدا کی نعمتیں موجود ہیں لیکن خدا نے جن نعمتوں کا ذکر قران میں کیا ہے ان سب کو ایک ساتھ دیکھتا ناممکن سی بات ہے ۔دبئی میں ایسی ناممکن کو ممکن بنانے کی کوشش کی گئی ہے قران پارک کی صورت میں ۔۔7 ہہیکٹر رقبہ میں بنائے گئے اس پارک میں اللہ تعالی کے ان تمام کرشموں اور کرامات کو دیکھانے کی کوشش کی گئی ہے جن کاذکر قران مجید میں ہے..پارک میں بیان کردہ 54پودے لگائے گئے ہیں جبکہ ایک خاص قسم کا ڈیجیٹل گار بھی بنایا گیا ہے جس میں قرانی آیات اور ان کا منظر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ..اس کے علاوہ پارک میں گلاس گارڈن ، لیک ٹریک ، صحرا کا منظر ، عمرہ کارنر اور بچوں کیلئے پلے ایریا بھی موجود ہے.پارک میں ڈیجیٹل تھیٹرز بھی قائم کیے گئے ہیں..پارک کو بنانے کا مقصد قران مجید میں بیان معجزات اور واقعات سے بھی عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔۔

فیصل شہزاد۔۔نیوز الرٹ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے