اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈالر کی ونچی ا ڑانیں

آئی ایم ایف کے ساتھ حتمی معاہدے سے قبل ڈالر کی ونچی ا ڑان، عوام کے لیے ڈالر 143 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق انٹربینک میں بھی امریکی کرنسی مزید 20 پیسے مہنگی ہو گئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 141 روپے 10 پیسے کی ریکارڈ سطح پر آ گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنا، سخت مانیٹری پالیسی اور بیرونی سرمایا کاری میں کمی کا ہونا ہے۔ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ایک طرف تو ملک پر عائد قرضوں میں اضافہ ہوگا جبکہ درآمدی اشیا جس میں دالیں، کھانے کا تیل، مصالحہ جات، پیٹرول، ڈیزل، گیس، الیکٹرونکس مصنوعات، گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں سب کچھ مزید مہنگا ہو جائے گا۔