اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ماں ایک عظیم ہستی قدرت کا ایک انمول تحفہ

 

ماں وفا ،ممتا، محبت ،چاہت،راحت اور پیار کا نام ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں مئی کے دوسرے اتوار کو ماں سے محبت کا عالمی دن منایا جا تا ہے سب سے پہلے یہ دن یونانی دیوتاوں کی ماں کے اعزاز میں منایا جاتا تھا امریکہ میں مددر ڈے کا آغاز 1872 میں ہوامئی 1914 کو امریکہ میں سرکاری طور پر مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کا عالمی دن قرار دیا گیااس دن ماؤں سے محبت اور احترام کو فروغ دینے کا عزم کیا جاتا ہے