اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سی این جی کی قیمت میں 22 روپے تک کا اضافہ

 ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں 22 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا، ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافے کے لئے تیاری شروع کر دی۔ سندھ اور بلوچستان میں سی این جی 20 روپے اضافے سے 124 روپے کلو، کے پی کے میں سی این جی 22 روپے اضافے سے 139 روپے کلو اور پنجاب میں 4 روپے اضافے سے 90 روپے لیٹر تک پہنچ چکی ہے۔سی این جی کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھانے کے لئے پر تولنا شروع کر دیئے ہیں جس کا خمیازہ عوام کو ہی بھگتنا ہوگا۔