اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اگر ہم کشمیری شہید ہوگئے اورمسلم امہ خاموش رہی تو اللہ کو جواب دینا ہو گا

مقبوضہ کشمیر کےسینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت انسانی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے ہمیں بچایا جائے۔ٹویٹر پر مسلم امہ کے نام پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ اگر ہم شہید اور آپ خاموش رہے تو اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہو گا۔سینئر حریت رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔