اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مقبوضہ کشمیر میں ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرزآویزاں

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرزآویزاں کیے گئے ہیں جس میں میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کشمیریوں کے لئے آخری گولی اورآخری سپاہی تک لڑنے کابیان تحریر کیا گیا ہے۔
مقبوضہ کشمیرکی شاہراؤں اورگلیوں میں آویزاں کیے گئے میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز اور ہینڈبلز پر حریت کارکنان کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ ہم زمین پر جنت کشمیر سے بھارت کو نکال باہر پھینکنے میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے، جنت غاصب بھارتی فوجیوں کا ٹھکانہ نہیں بن سکتی۔