اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بیلا روس: حزب اختلاف کی رہنما یوکرائن کی سرحد پر گرفتار

بیلا روس کی حزب اختلاف رہنما ماریہ کولیسنی کووا کو یوکرائن کی سرحد پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق کولیسنی کووا منگل اور بدھ کی درمیانی رات سرحد پار کر کے یوکرائن میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھیں۔ تاہم اس دوران اس خاتوں سیاستدان کے ہمراہ ان کے دو ساتھی اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو گئے۔
ماریہ کولیسنی سوموار کے دن سے لاپتہ تھیں۔ اڑتیس سالہ کولیسنی کووا کا شمار ملکی صدر الیکزانڈر لوکاشینکو کی مخالفت کرنے والے اہم ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔