اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف کے وارنٹ لندن بھیج دئیےگئے

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ نوازشریف کے حوالے سے کل وارنٹ وزارت خارجہ کوموصول ہوئے جب کہ وارنٹ فوری طور پرپاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیے۔
یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایوان فیلڈ ریفرینس میں نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کررکھے ہیں۔ عدالت نے حکومت کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم بھی جاری کیا ہے۔