اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکی صدارتی انتخاب:جو بائیڈن اور ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ

امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا باقاعدہ آغاز۔ ان انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک اومیدوار جو بائیڈن سے ہے۔ عوامی جائزوں میں جو بائیڈن آگے ہیں لیکن سوئنگ اسٹیٹس کے تنائج صدر ٹرمپ کے حق میں آ سکتے ہیں۔ ننانوے ملین امریکی شہری ای میل یا پھر خطوں کے ذریعے اپنے ووٹ ڈال چکے ہیں لیکن اس کے باوجود امریکی انتخابات کے حتمی نتائج سامنے آنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔ رواں برس امریکی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد متعدد علاقوں میں بدامنی کے واقعات پیش آنے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہم انہیں الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے، پولنگ بند ہونے کے بعد ووٹ کاسٹ نہیں کیا جا سکتا۔