اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور :1لاکھ خواتین کا طلاق کے لئے عدالت سے رجوع

لاہور(آن لائن ) رواں سال 2021 میں ایک لاکھ خواتین نے خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع کیا اور 10 ہزار سے زائد خواتین کو خلع کی ڈگریاں جاری کردی گئیں۔ لاہور کی فیملی کورٹس میں 60 ہزار کے قریب خلع کے کیسز زیر سماعت ہیں۔: گھریلو جھگڑوں ، غربت ، بیروزگاری اور دیگر مسائل کی وجہ سے خاندانی نظام شدید توڑ پھوڑ کا شکار ہوگیا ، ایک سال میں لاہور کی ایک لاکھ سے زائد خواتین طلاق اور خلع کے لئے عدالت جاپہنچیں ۔ لاہور میں خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کی خطرناک حدوں کو چھونے لگا ہے ۔جس کی وجہ سے طلاق اور خلع کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے ۔