اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن کے قانون میں تبدیلی،وزراء بھی اتخابی مہم میں حصہ لے سکیں گے

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے الیکشن کمیشن کے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ۔وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ پر تمام سیاسی جماعتوں کو تحفظات تھے۔ قانون کے منظوری کے بعد وزراء اور پارلیمنٹرینز الیکشن کمپین میں حصہ لے سکیں گے۔