اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

روسی افواج یوکرینی دار الحکومت کیف میں پارلیمنٹ کے قریب پہنچ گئی ،صدر کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

کیف (آن لائن) روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ دوسرے روز میں داخل سینکڑوں افراد ہلاک ،عالی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کی صبح وسطی کیف میں گولیاں چلنے کی اطلاعات اس وقت سامنے آئیں جب روسی فوجی دستے دارالحکومت میں داخل ہوئے اور پارلیمنٹ ہاوس کے قریب پہنچ گئے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کی جانب سے کی جانے والی ٹوئیٹ میں بتایا گیا کہ روسی فوجی کیف کے شمال مغربی حصے میں واقع ضلع اوبولون میں داخل ہو گئے ہیں۔