اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یوکرین خلاف ابھی تک 11،000روسی فوجی مارے جا چکے ہیں ،یوکیرنی ملٹری کمانڈر

کیف(آن لائن) رائٹرز کی خبر کے مطابق یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے اتوار کو بتایا کہ 24 فروری سے اب تک 11 روز کی جنگ میں 11 ہزارسے زیادہ روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔جبکہ ایک روز قبل بتائی جانے والی تعداد 10ہزارتھی۔ لیکن یوکرینی کمانڈر کی جانب سے یوکرینی ہلاکتوں کی اطلاع نہیں دی۔یوکرین کے ملٹری کمانڈ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے روسی افواج کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کے 2000 یونٹوں کو نقصان پہنچایاہے۔ جن میں 285 ٹینک، 44 طیارے اور 48 ہیلی کاپٹر شامل ہیں۔