اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لڑنا مشکل نہیں ،صلح مشکل ہوتی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن) فواد چوہدری کہتے ہیں اپوزیشن کی بغیر سوچے سمجھے عدم اعتماد کی تحریک نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں ہیں ۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ جمہوریت اتنی انتہائی تقسیم کا نظام نہیں ہے اس میں کم از کم اتفاق رائے پر نظام استوار ہوتا ہے،سمجھتا ہوں اتنی تقسیم نہ ہو کہ کسی بھی سبب گفتگو ہی مشکل ہو جائے لڑنا مشکل نہیں بعد میں صلح مشکل ہوتی ہے۔