اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اپوزیشن کو منانا پڑے گا،ہار کر بھی ہمیں تنگ کریں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)شیخ رشید کہتے ہیں ہمیں اپوزیشن کے ساتھ صلح صفائی کرنی پڑے گی ،ہمیں ٹھنڈے پروگرام کی طرف جانا پڑے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ہا رکر بھی ہمیں تنگ کرنا ہے۔بہتر ہے کہ ذہنی طور پر ان کو تیار کیا جائے کہ آپ نے ہارنا ہے۔حکومت کا ایک سال رہ گیا ہے اور یہ نہ ہو کہ آپ 10 سال تک لائن میں لگے رہیں ،اور پھر 10 سال تک سلیکشن سلیکشن پکارتے رہو۔