اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو نے کانپیں ٹانگنے کے معاملے پر، وزیر اعظم کی غلطیوں کی وڈیو جاری کر دی

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کانپیں ٹانگتی ہیں کے مقابلے پر وزیر اعظم کی زبان لڑکھڑانے کی وڈیو ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر شئیر کر دی ۔بلاول بھٹو نے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ وزیر اعظم مجھے اردو سیکھاتے ہیں ۔ اور ساتھ میں سمائل والی ایموجی بھی ڈالی ۔بلاول بھٹو کی جانب سے شئیر کی گئی وڈیو میں وزیر اعظم کی مختلف اوقات میں خطاب اور میڈیا پر کی جانے والی غلطیوں کو وڈیو میں شامل کیا گیا۔