اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رحیم یار خان میں خاتون سب انسپکٹر میری روز نے گھریلوناچاکی کے باعث خودکشی کرلی

رحیم یار خان (آب لائن) خاتون سب انسپکٹر میری روز نے زہر کھا کر خود کشی کر لی ،پولیس کے مطابق میری کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک گھنٹے تک ڈاکٹرز نے میری کی جان بچانے کی کوشش کی ۔تفصیلات کے مطابق روز میری نے اپنے کمرے میں زہر آور گولیاں کھائیں جس کے بعد وہ مسلسل قے کی حالت میں آخری بار اپنے اہل خانہ اور بچیوں سے ملیں ۔میری نے آخری وقت میں اپنےنانا سے کہا کہ میری بچیوں کی شادی ایسے شخص سے کرنا جو ان کی زمہ داری اٹھا سکے۔

میری نے خود کشی سے قبل لپ سٹیک سے آئینے پر پیغام بھی لکھا کہ دعا کرنا میری جان آسانی سے نکل جائے ۔تفصیلات کے مطابق میری کا خاوند بھی پولیس ملازم تھا جو کہ لاہور میں تعینات تھا۔