اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دھمکی آمیزخط:الزامات میں کوئی حقیقت نہیں،امریکا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ۔امریکا کی جانب سے پاکستان کے سیاسی عمل اور تحریک عدم اعتماد میں کسی قسم کی کوئی مداخلت نہیں کی گئی ۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں البتہ پاکستان میں ہونے والی پیش رفت کو دیکھ رہے ہیں ۔امریکا آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کا احترام اور حمایت کرتا ہے۔