اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عیاشیاں ختم،وزراء کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف عدم اعتماد کے بعد اب عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے جس کے چلتے تمام سرکاری وزراء کی گاڑیاں اور مراعات واپسی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ارکان کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا ہدایت نامہ میں لکھا گیا ہے کہ تمام سابق وفاقی وزراء، وزیر مملکت، معاونین خصوصی اور مشیران اپنے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں فوری واپس کریں۔کابینہ ڈویژن نے 25 وفاقی وزرا، 4 وزرائے مملکت کو ڈی نوٹیفائی کردیا تھا۔یاد رہے کہ اسمبلی مدت پورے کرے تو تب وزراء کو 15 روز تک گاڑیاں استعمال کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔علاوہ ازیں کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کے 4 مشیران اور 19 معاونین خصوصی کو بھی ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔