اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی بیان بازی کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے بیانا ت کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے پشاور میں وکرکر کنویشن سے خطاب کے دوران چیف الیکشن کمیشن پر جابنداری کے الزمات عائد کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ راجہ سلمان (ن ) لیگ کا ایجنٹ ہے اور یہ تمام تر فیصلے اکیلے ہی کرتا ہے۔ اس کا ہر فیصلہ تحریک انصاف کے خلاف ہوتا ہے۔ عمران خان کئی بار چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کر چکے ہیں ۔