اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 15 روپے 27 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ مئی کے مہینے میں فی کلو ایل پی جی 232 روپے میں فروخت کی جائے گی۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 180 روپے 28 پیسے سستا ہو کر کر 2 ہزار 7 سو 35 روپے کا ہوگیا ہے ۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں 100روپے تک کی کمی کی جاسکتی ہے۔