اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوئٹہ : ماں اور 4 بچوں کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں قتل کا ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جہاں رات گئے گھر میں گھس کر کر ماں اور 4بچوں کا گلا تیز دھار آلے سے کاٹ کر انہیں قتل کر دیا گیا ۔قتل ہونے والوں میں خاتون اور 4بچے شامل ہیں جن کی عمر 5 سے 11 سال کے درمیان ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر باپ کو حراست میں لے لیا۔