اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شیخ رشید حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت پہنچ گئے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے توہین مذہب کیس میں ممکنہ گرفتار ی کے پیش نظر عدالت سے رجوع کر لیا۔ شیخ رشید نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی ہے۔ یاد رہےکہ شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کے 50 سے زائد ارکان کے خلاف پنجاب کے9 تھانوں میں توہین مذہب کی دفات کے تحت مختلف مقدمات درج ہیں ۔ اس سے قبل ان کے بھتیجے شیخ راشد کو بھی اسلام آباد ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔