اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز پہلا ون ڈے میچ آج ملتان میں ہو گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین پہلا ونڈے میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا

3 ونڈے میچز پر مشتمل سیریز کے اگلے دو میچز 10 اور 12 جون کو ملتان میں ہی کھیلے جائیں گے۔14 سال بعدملتان کسی بھی انٹرنیشل میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔ گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے پریکٹس کی جس کے بعد ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی ۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ملتان کی گرمی کھیل پر اثر انداز نہیں ہو گی جبکہ میزبان ٹیم کے کپتان نکولس پورن نے بھی اچھے کھیل کے عزم کا اظہار کیا۔ پہلا میش آج شام 4 بجے شروع ہو گا۔