اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انہیں کوئی گھاس نہیں ڈال رہا، چین سے امداد فوج کی وجہ سے ملی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ بہت شور ڈال رہے ہیں کہ چین سے امداد مل رہی ہے، انہیں کوئی گھاس نہیں رہا،امداد فوج کی وجہ سے ملی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ امپورٹڈ حکومت بہت جلد گھر جانے والی ہے ۔کتنی دیر لوگ انہیں سہارا دیں گے، بہت جلد یہ دھڑم سے نیچے گریں گے۔

شیخ رشید کاکہنا تھا کہ میرے خلاف دو تھا نوں میں درخواستیں دی گئی ۔ ایک میں ضمانت ہو گئی ہےن اور ش کے حالات جلد سامنے آئیں گے۔لاہور اور فیصل آباد کے ضمنی انتخابات میں لوگوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے کس کو سامنے لانا ہے۔عوام ان سے تنگ ہے اکثریت ان سے جان چھڑانا چاہتی ہے۔ ان کو کمزور بے ساکھیوں کا سہارا ہے جو جلد ٹوٹنے والی ہیں ۔