اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب کابینہ میں بجٹ کی منظوری:تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس لاہور میں ہوا ۔

اجلاس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد جبکہ پیشن میں 15 فیصد اضاے کی منظوری کا فیصلہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دیتے ہوئے صوبے میں وفاق کی طرز پر تمام ایڈہاک ریلیف کوتنخواہوں میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔صوبہ 15 فیصد اضافی تنخواہ کے ساتھ 15فیصد الاؤنس بھی دے گاجو صرف مخصوص ملازمین کو ہی ملے گا۔

پنجاب میں مالی سال 2022-23 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔