اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا سارا کریڈیٹ عمران خان اور پاک فوج کو جاتا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت،پاک فوج اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پزیرائی ہے۔اکثریتی ضمانتوں پر ہیں جبکہ 50 وزیر بھی اسمبلی نہیں جاتے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت بھارت سے تجارت کے لیے مری جا رہی ہے۔