اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امید ہے ٹاسک فورس کی پاکستان آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فیٹف میں پاکستان کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔
پاکستان نے 2019 اور 2021 کا فیٹف ایکشن پلان بخوبی مکمل کیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فیٹف نے بھی پاکستان کے مثبت اقدامات کو سراہا ہے۔پاکستان نے دو مرتبہ فیٹف ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا۔پاکستان اب اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ فیٹف ٹاسک فورس کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔اقدام سے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا۔امید ہے ٹاسک فورس کی پاکستان آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔فیٹف کے اہداف پورے کرنے پر تمام ٹیم تعریف کی مستحق ہے۔