اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فرانس اور پرتگال سمیت یورپ کے بیشتر مملک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

فرانس اور پرتگال سمیت دیگر یورپی ممالک میں درجہ حرارت 36 ڈگری سے تجاوز کر گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں موسم گرما کےدوران موسم کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے۔

دوسری جانب برطانیہ میں بھی درجہ حرارت میں بندریج اضافہ ہو رہا ہے۔ برطانیہ کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت40 تک بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 2019 میں برطانیہ میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں موسمیاتی تبدیلوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں ہر سال بدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آلودگی اور بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث یورپی یونین ان معاملات کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔