اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صبا قمر پہلے دن چاہتی ہیں کہ میں ٹی وی پر نظر نہ آؤں ، اداکاراہ میرا

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہناہے کہ صبا قمر کے قریبی لوگ کہتے ہیں کہ وہ مجھے پسند نہیں کرتی ۔

نجی ٹی وی کے ایک شو میں میزبان کے سوال پر میرا کا کہنا تھا کہ صباقمر پہلے دن سے نہیں چاہتی کہ میں ٹی وی پرنظر آؤں یا کام کروں ۔

میزبان کی جانب سے کہا گیا کہ آپ ان کے ساتھ ایک ٹی وی ڈرامہ سلمیٰ ستارہ میں کام بھی کر چکی ہیں ۔ میرا کا کہنا تھا کہ صبا قمر کے قریبی لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ وہ آپ کو پسند نہیں کرتی اوربر ابھلا کہتی ہیں ۔

میرا کا کہنا تھا کہ میں نے سوچ لیا ہے کہ میں کوئی بات دل میں نہیں رکھوں گی ۔ مجھے وہی لوگ بتاتے ہیں جو ان کے قریبی ہیں ۔میں نے کبھی براہ راست ان سے نہیں سنا لیکن مجھے وہی لوگ بتاتے جو ان کے قریبی ہیں ،کچھ ہوتو لوگ بات کرتے ہیں ۔