اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نےتحریک عدم اعتماد کے متعلق عمران خان کاجھو ٹ بے نقاب کر دیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کے ووٹ پر معزز سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ عمران خان اینڈ کمپنی کے جھوٹ اورپروپیگنڈے کو بے نقاب کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان نےکس طرح آئین کو مجروح کرنے کی کوشش کی ۔انتہائی شرمناک طریقے سے حکومتی تبدیلی کاجھوٹ تیار کیا۔اس کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھنا سب کے لیے ضروری ہے۔