اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا میں مبتلا5 مریض انتقال کر گئے

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض میں مبتلا5مریض جاں بحق ہو گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 490ے تجاوز کرگئی۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے492کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ5مریض چل بسے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 20ہزار361رونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کہ مثبت کیسزکی شرح 2اعشاریہ42فیصد رہی ۔

ملک بھر میں کرونا میں مبتلا 169مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔