اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کرونا میں مبتلا مزید 3 مریض جان کی بازی ہار گئے ،مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض میں مبتلا3مریض جاں بحق ہو گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 600کے قریب پہنچ گئی ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے599کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ3مریض چل بسے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 21ہزار315رونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسزکی شرح 2اعشاریہ81فیصد رہی ۔

ملک بھر میں کرونا میں مبتلا 170مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔