اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلاگیا،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلاگیا۔

ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بیان حلفی اور سرٹیفیکٹ میں فرق ہوتا ہے۔اب اتحادی بے شک میڈیا میڈیا کھیلیں،نوازشریف کے کیس اور فارن فنڈنگ کیس میں فرق ہے۔

انہوں نے کہا کہ جوآئی ایم ایف سےقرضہ بھی نہ لے سکے ان کی خاک کارکردگی ہے۔پانی اور مہنگائی کے سیلاب کے بعد ٹرانسپورٹ بھی بند ہوگئی۔