اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,293FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالا ہے،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کاکہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سالمیت کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں ۔اس فتنے کی شر انگیزی ہمیں ہمیشہ کے لیے ختم کرنا ہو گی ۔

لند ن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ کہا کرتا تھا میں ایماندار ہوں چوری نہیں کرتا۔8 سال سے اس کیس کی سماعت ہو رہی تھی ۔اس کیس میں سب سے بڑی منی لانڈرنگ اورچوری ثابت ہوئی ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جانتا تھا کہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ہے۔یہ غیر ملکی ایجنٹ پاکستان میں نافذ کر رہا ہے۔یہ شخص بیرونی ایجنڈا لے کر پاکستان آیا ہے۔