اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہریوں کو خنجر دکھا کر لوٹنے والا 2 رکنی گروپ گرفتار

لاہور، پولیس نے شہریوں کو خنجر دکھا کر لوٹنے والے 2 رکنی گروپ کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور پولیس فورس ڈولفن ٹیم خفیہ کارروائی کرتے ہوئے خنجر نامی گروپ کو گرفتار کیا جو شہریوں کی جان کا عذاب بنے ہوئے تھے۔

ملزمان شہریوں کو تیز دھار آلہ یا خنجر سے دھمکا کر ان سے لوٹ مار کرتے تھے، ملزمان کی شناخت عثمان اور شریف کے ناموں سے ہوئی ہے۔

دوسری جانب پولیس گلشن راوی نے ’’بٹیر کانیا‘‘ نامی موٹرسائیکل چور گینگ کے دو کارندوں کاشف اور مشتاق کو گرفتار کرلیا۔

latest urdu news