اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار گرفتار

سیالکوٹ، پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس کیجانب سے گرفتار کرلیا گیا۔

ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

عمر ڈار نے بتایا کہ میری والدہ کے علاوہ اور بھی خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

عمر ڈار کے مطابق والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاج کی کال دی تھی۔

عمر ڈار کا مزید یہ کہنا تھا کہ پولیس نے صبح سے جناح ہاؤس سیالکوٹ کو گھیرے میں لے رکھا تھا۔

latest urdu news