اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عوامی احتجاج سے نمٹنے کیلئے آزاد کشمیر پولیس ہی کافی ہے، چیف سیکرٹری

مظفرآباد، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد داؤد بڑیچ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایک سال سے بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی گئی۔

عوامی احتجاج سے نمٹنے کیلئے آزاد کشمیر پولیس ہی کافی ہے۔

مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد داؤد بڑیچ کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج سے نمٹنے کیلئے آزاد کشمیر پولیس ہی کافی ہے۔

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ بجلی منصوبوں کے معاہدوں پر پیشرفت ہو رہی ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات سے نکل سکتا ہے۔

محمد داؤد بڑیچ کا کہنا تھا کہ پن بجلی اصل پیداواری لاگت پر دینے میں تکنیکی پہلو ہیں، جن پر غور کرنا ہوگا۔

latest urdu news