اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

قابض بھارتی فورسز نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے ریڈوانی میں دیر رات گئے آپریشن کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کا بتانا ہے کہ بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کے ایم ایس کے مطابق پونچھ، راجوری، ادھم پور، کٹھوا اور ڈوڈا اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھی مسلسل محاصرے اور تلاشی کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔

latest urdu news