اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اگر کسی نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی توہم سے کوئی گلہ نہ کرے،رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن ) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں کسی کو بھی احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ کل تحریک انصاف کے لوگ الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہو سکتے ہیں ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی لگا رکھی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ تحریک انصاف احتجاج کے نام پر انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔آنسو گیس کو آپ لوگ ظلم اور بربریت سمجھتے ہیں ۔