اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دوران پرواز پیدائش، بچے کو لائف ٹائم فری ٹکٹس، تحائف اور خاص سہولیات فراہم کی جائیں گی

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے لندن جانے والی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق پیدائش کے عمل میں کیبن کریو نے زچہ کی مدد کی۔ جس پر سعودی عرب ائیرلائن کی طرف سے کیبن کریو کے عملے کو انعامات دینے کا اعلان کیا گیا جبکہ بچے کے لئے گولڈن نائٹس کا اعلان کیا گیا۔ بچے کو لائف ٹائم فری ٹکٹس، گفٹس اور دوران پرواز خاص سہولیات فراہم کی جائیں گی۔