اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شہباز گل کوکچھ جملے نہیں کہنے چاہیے تھے،شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو کچھ جملے نہیں کہنے چاہیے تھے۔

جیو نیوز کے مطابق ملتان سے جاری ایک بیان میں ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز گل کو جس انداز میں گرفتار کیا گیا وہ درست نہیں تھا، ہم قانونی طریقے سے اپنا دفاع جاری رکھیں گے۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شہباز گل کوخیال کرنا چاہیے تھا کچھ جملے ایسے کہے جو ان کو نہیں کہنے چاہیے تھے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری نے بھی شہباز گل کے بیانیے سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔