اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

برطانیہ میں خشک سالی کا خطرہ ہے، محکمہ ماحولیات کی وارنگ جاری

برطانوی محکمہ موسمیات نےآدھے سے زیادہ برطانیہ میں خشک سالی کی وارننگ جاری کر دی ۔

قومی خشک سالی گروپ جو حکومتی وزراء اور دیگر متعلقہ تنظیموں پر مشتمل ہے نے جمعہ کو اعلان کیا کہ شدید گرمی اور خشک موسم برطانیہ میں پانی کی فراہمی پر شدید دباؤ ڈال رہے ہیں، ملک کے 14 علاقوں میں سے آٹھ سرکاری طور پر خشک سالی کا شکار ہیں۔

گروپ کے چیئر ہاروی بریڈشا نے کہا کہ موجودہ بلند درجہ حرارت جس کا ہم سامنا کر رہے ہیں اس نے جنگلی حیات اور ہمارے آبی ماحول پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔