اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ان تینوں کی چہروں کی خوشیاں بچھو کھا گئے

ٹی وی میزبان اور مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے سابق شوہر عامر لیاقت اور اپنے بچوں کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام اسٹوری پر دعا اور احمد کے ہمراہ عامر لیاقت کی پرانی یادیں شیئر کیں اور لکھا ‘کچھ لوگ زندگی کے لیے بچھو ثابت ہوتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ انسانوں کی خوشیوں کو ڈنگ مار کر انہیں تڑپتا چھوڑ دیتے ہیں۔ان تینوں چہروں کی ہنسی بھی بچھو کھا گئے ہیں

یاد رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت میں بشریٰ اقبال کے خلاف کیس لڑ رہی ہیں۔