اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کرکٹ کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11سالہ لڑکا جاں بحق

بھارت میں ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے زور دار شاٹ کے باعث گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

اس حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی ہے جس کے مطابق بھارتی لڑکا جسکا نام شوریا بتایا جارہا ہے کہ وہ گیند کرواتا ہے اور بیٹر کے زور دار شاٹ سے گیند اسکے نازک حصے پر لگ جاتی ہے، جسکے بعد وہ زمین پر بے ہوش ہو کر گر جاتا ہے۔

انڈور گراؤنڈ میں موجود دیگر بچوں نے بے ہوش ہوئے نوجوان کی مدد کرنے کی کوشش کی، اسے مقامی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

latest urdu news