اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونا 429 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 2317 ڈالر فی اونس ہے۔

latest urdu news