اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایف بی آر کیجانب سے ساڑھے 6 لاکھ سے زائد موبائل فون سمز بلاک کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیجانب سے ساڑھے 6 لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

ایسے افراد جو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے اہل تھے لیکن انہوں نے سال 2023 کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا انکی تعداد تقریباََ 671،506 ہے، ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں جو لوگ شامل نہیں انکی موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کے سیکشن B114 کے ذریعے حاصل اختیار کے تحت ایک انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے پی ٹی اے اور تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئی ٹی جی کو فوری طور پر نافذ کریں تاکہ اس پر عملدرآمد آسان ہوسکے۔

latest urdu news

وفاقی ادارے نے 15 مئی 2024 تک ٹیلی کام آپریٹرز سے اس معاملے میں رپورٹ بھی طلب کی ہے۔

صارف اپنا نام نیچے دیے گئے لنک کو ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کرسکتے ہیں۔

FinalITGO