اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شمالی وزیرستان: بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

جیو نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقےکا گھیراؤ کرلیا ہے اور واقعےکی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔