اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فواد چوہدری شاطر سیاستدان ہیں لیکن عمران خان کی کرپشن کو گول مول نہیں کر سکتے،مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری چالاک سیاستدان ہیں، لیکن وہ عمران خان کی کرپشن گھما نہیں سکتے۔

190 ملین پائونڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ہے، میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟


ایک ٹوئٹ میں مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فواد چوہدری عمران خان اور شہزاد اکبر کی واضح کرپشن کو نہیں گھما سکتے، 190 ملین پائونڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ہے، میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟