اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شعیب اختر سرجری کے بعد وطن کے لیے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اخترگھٹنےکی سرجری کے بعد آسٹریلیا سے واپس وطن آ رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں بیساکھی ہے۔تصویر کے ساتھ انہو ں نے تحریر میں لکھا کہ اب گھر واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔


شعیب اختر نے اپنے دوستوں کامل خان اور اسد علی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے میرا بہت خیال رکھا ۔شعیب اختر نے اپنے دوستوں کو کہا کہ جب اگلی بارمیلبورن آؤں گا تو یقینی طور پر صحت مند ہوں گے۔

یا درہے کہ شعیب اختر نے دونوں گھٹنوں کی سرجری کروائی تھی، اس سے قبل بھی ان کے 5 آپریشن ہو چکے ہیں۔